2 جولائی، 2015، 1:12 AM

مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے اور ہوگی

مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے اور ہوگی

ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنی مختصر گفتگو میں کہا ہے کہ گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے اور مزید پیشرفت ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنی مختصر گفتگو میں کہا ہے کہ گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے اور مزید پیشرفت ہوگی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم اپنے اہداف کے حصول تک مذاکرات جاری رکھیں گے۔ ایرانی وزير خارجہ نے کہا کہ ہم نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر آمانو کو تہران کے دورے کی دعوت دی ہے اور عنقریب تہران کا دورہ کریں گے ۔

News ID 1856291

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha